بیجنگ 9 دسمبر ( ایجنسیز) مشر قی چین میں عہدید اروں نے بتا یا کہ ایک ا سکو ل کی با سکٹ با ل کو ر ٹ کی دیوا ر گر نے سے پا نچ لڑ کیا ں ہلا ک اور دو زخمی ہو گیءں۔ یہ وا قعہ
پیر کو ہو بے سٹی کے مڈ ل ا سکو ل میں پیش آ یا جہا ں پر کو رٹ کے با ز و کی دیوا ر گر نے سے لڑ کیا ں ملبہ میں دب گئیں ۔ ہو بے سٹی کی سر کا ر نے بتا یا کہ پو لیس ا س حا دثہ کی تحقیقا ت کر ر ہی ہے اور اسکو ل کے ملا زمیں سے سوا لا ت کر یگی ۔